نتائج تلاش

  1. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو چائے کا بول دیا ہے۔
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست ۔۔
  4. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضرات کوئی حلوہ کھلا ئے گا۔
  5. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہے نا جناب یہ صبح کیا موسم تھا اور ابھی دوپہر میں کیا گرمی الحمداللہ ہم تو بخیر ہیں آپ کے ابھی کچھ دن پہلے دس ہزار پیغامات نہیں ہوئے تھے؟؟
  6. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
  7. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور صحیح فرمایا ہوگا آپ نے
  8. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا تو کی ہوگی آپ سب نے ہمارے لیئے بھی
  9. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
  10. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزانہ کی طرح سب کو السلام علیکم
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہین تو ہیں ثمرین بہت مگر انکو تو چائے پر رکھا ہوا ہے نا۔
  12. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عرض آداب محفلان کو۔
  13. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا خیال ہے ایسا نہیں ہے۔۔
  14. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے ہاں جی
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں تو جناب چائے کون پلا رہا ہے؟؟
  16. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاکستان سے تو بہت ہیں۔
  17. وجی

    توحید کا عقلی ثبوت ۔۔۔ سید ابوالاعلی مودودی

    ارے صاحب آپ نے تو خزانے کا رستہ دیکھا دیا۔
  18. وجی

    توحید کا عقلی ثبوت ۔۔۔ سید ابوالاعلی مودودی

    اگر اس کتابچہ کو آپ ٹائپ کرکے یہاں پوسٹ کرتے تو محفل لائبریری والے ایک برقی کتابچہ بنا لیتے ۔
  19. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
  20. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں ہم کہ دیتے ہیں السلام علیکم
Top