نتائج تلاش

  1. دوست

    تاسف ڈاکٹر عباس صاحب کی اہلیہ کے لیے دعا۔

    اللہ کریم شفائے کاملہ سے نوازے۔
  2. دوست

    مخمور سعیدی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  3. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    کل کو کسی کو اعتراض نہ ہو کہ یہ لگیچرز ہماری ملکیت ہیں۔ یہ مقصد ہے لائسنس کے بارے میں پتا کرنے کا۔
  4. دوست

    لبرٹی بیسک پروگرامنگ لینگویج نو آموزوں کے لئے کیسی ہے؟؟؟

    اسی ویب سائٹ پر ٹیوٹوریل اور تعارف موجود ہے۔ ایک جملے میں‌ تعارف یہ کہ بہت آسان، مفت، اوپن سورس سکرپٹنگ لینگوئج ہے۔ کتابوں کے لیے آپ وہی ویب سائٹ استعمال کرسکتے ہیں۔
  5. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  6. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    ترسیمے آپ کہیں تو ہم خود بنائے لیتے ہیں۔ میرے ذہن میں ہلکا سا خاکہ ہے اس کی پروگرامنگ کا۔ ہمارے پاس اردو ویب پر جنریٹ کی ہوئی قریب تیس ہزار الفاظ کی فہرست تو موجود ہے۔ اس سے لگیچرز نکالے جاسکتے ہیں۔ مزید کی تمنا ہو تو اردو کی ویب سائٹس اور فورمز وغیرہ سے ڈیٹا اکٹھا کرکے کام کرنا پڑے گا۔ جس سے...
  7. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    چلو جی لگے رہو پاء جی۔ جب یہ بن جائیں تو پھر میں‌بھی حاضر ہوتا ہوں کل میرا آخری پرچہ ہے اس کے بعد کچھ آرام ہوگا۔ تو اس پر کام کرنا چاہوں‌گا۔ مجھے تو لگ رہا ہے اگر یہ ایسا ہی رہا تو چند ماہ میں اردو کے بیس پچیس نستعلیق فونٹ لگیچر کی سپورٹ‌کےساتھ دوڑتے پھر رہے ہونگے۔ قادری صاحب والا فانٹ بھی اور...
  8. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    اس سلسلے میں‌یہ تسلی کرلیں‌کہ آیا فائلیں‌واقعی ہزار ضرب ہزار ڈی پی آئی کی ہی بنی ہیں؟ اگر یہ تصدیق ہوجائے تو تصاویر کی جانچ پڑتال کی جائے۔ اس سلسلے میں میں کچھ مدد کرسکتا ہوں۔ فائلوں‌کو نیٹ‌پر اپلوڈ‌کردیں اور مدد کرنے والے احباب اپنا اپنا حصہ اتار کر ان کو دیکھتے جائیں۔ جس لگیچر میں‌مسئلہ لگے،...
  9. دوست

    مساجد کی آرائش میں مبالغہ کیوں؟

    مسجدیں نہیں سنگ مر مر کے مقبرے رہ گئے ہیں‌ جہاں‌ اسلام ہر گلی اور ہر نکڑ پر دفن ہے۔ بریلوی، اہلحدیث، دیوبندی، شیعہ مقبرے۔۔۔ہاہ
  10. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    جو ایس وی جی بن چکی ہیں‌ ان کو ایک ایک کرکے دیکھنا پڑے گا اور جس لگیچر میں مسئلہ ہے اسے خود سے دوبارہ بنانا ہوگا۔ یہ سب ہوجائے تو ان کو فانٹ لیب وغیرہ سے فونٹ میں‌ امپورٹ‌کرکے فونٹ‌کی کارکردگی دیکھی جاسکتی ہے۔
  11. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    فیض نوری نستعلیق کی ٹیم کہاں ہے، ان کے پاس بیس ہزار لگیچرز تھے؟ جتنے بھی تھے ان کی قدریں مہیا کریں۔
  12. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    فیڈورا 12 ہی بہتر رہے گا۔ اوبنٹو کا حالیہ نسخہ تو نستعلیق فونٹس کا کباڑہ کررہا ہے۔
Top