نتائج تلاش

  1. دوست

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    پورٹ تو سادہ ایچ ٹی ٹی پی والی ہی ہوگی۔ 8080 سے کام نہیں بنا کیا؟
  2. دوست

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    یہی میں کہہ رہا تھا اوبنٹو میں بھی ریپازٹری کنفگر کرنی پڑتی ہے بعد میں، تو اس کے لیے یم کی گائیڈز میں سر گھسیڑیں، اے پی ٹی ہوتا تو ہم تھے نا۔ اس کی ریپازیٹری لسٹ کا پتا چل جائے نا کہاں‌ ہے تو وہ فائل ٹیکسٹ ایڈیٹر میں‌ کھول کر مدون کی جاسکتی ہے۔
  3. دوست

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    میں بھی ابھی یہی دیکھ رہا ہوں کہ کیا ہوسکتا ہے لیکن آپس کی بات ہے گوگل پر فیڈورا یا یم کے لیے کوئی بندے کا پُتر نتیجہ نہیں ملا ورنہ اوبنٹو کے لیے قریبًا ہر مسئلے کا حل مل جاتا ہے۔
  4. دوست

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    اگر یہاں‌ سنیپٹک جیسی کوئی چیز ہے، یعنی جی یو آئی پیکج مینجر تو اسے استعمال کرکے آپ یہ تو دیکھیں کہ کتنے پیکجز لسٹ میں موجود ہیں۔ مجھے یہی لگ رہا ہے کہ آپ کے پاس پیکج لسٹ اپڈیٹ نہیں ہے۔
  5. دوست

    پاک ورڈ فائنڈر

    اس کی ویب سائٹ ہونی چاہیے تاکہ عمومًا ڈویلپرز جو انگریزی میں تلاش کرتے ہیں ان کو بھی یہ مل سکے۔ کوڈ پلیکس یا گوگل کوڈ یا پھر سورس فورج۔۔۔کہیں بھی اس کی چھوٹی موٹی ویب سائٹ اور سادہ سی ڈسکرپشن بنا ڈالیں۔
  6. دوست

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    اوبنٹو میں پہلے ہمیں کچھ سافٹویر ریپازٹریز کو فعال کرنا پڑتا ہے اس کے بعد پیکج لسٹ کو اپڈیٹ کرتے ہیں۔ تب جا کر نو سو (جو طےشدہ تنصیب میں ہوتی ہے) سے بیس ہزار پیکجز کی لسٹ سامنے آتی ہے۔ فیڈورا میں بھی یہی مسئلہ تو نہیں؟ کہ آپ کی پیکجز لسٹ ہی اپڈیٹ ہونی ہے پہلے؟
  7. دوست

    پاکستان میں لینکس کے تدریسی ادارے

    ابن سعید پاکستانی اداروں‌ کا بھی یہی حال ہے۔ ریحان آپ نے لینکس سیکھنا ہے تو اسے استعمال کیجیے اور اپنے مطلب کا کام اس پر کرنے کی کوشش کریں۔ بخدا اس کی اتنی ڈاکیومنٹیشن موجود ہے کہ آپ کو کسی کی مدد کی ضرورت نہیں، بس انٹرنیٹ ہو اور آپ کے پاس مناسب وقت بھی ہو۔ آپ چند ماہ میں بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
  8. دوست

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    تعداد کی وجہ سے سائز بڑھے گا اور پینسٹھ ہزار کی حد بھی کم پڑ جائے گی۔ اعراب والے لگیچر رہن دیو فیر۔ پاء جی فیر کدوں تک آنلائن کردے او لگیچرز نوں؟
  9. دوست

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    یہ لاہوری نستعلیق ہے نا؟ اس کو بھی کمپیوٹرائز ہونا چاہیے۔
  10. دوست

    مائیکروسافٹ کی جانب سے تیار کردہ نئی گھڑی

    مذاق ہے یہ ونڈوز کا اڑایا ہوا۔
Top