اب اگر میں آپ کی بات کی تصدیق کروں تو عینی فوراً مجھے "کراس" دے دے گی:ROFLMAO:
آپ تو ہیں "سیو" کہ آپ کے ساتھ اس کی "ڈیل" ہو گئی ہے;)
لیکن میری پروفائل پر 75 فیصد "کراس" اسی کے دیے ہوئے ہوں گے بلاشبہ:rolleyes:
میں اب سوچ رہا ہوں کہ کوئی "ڈیل" کر ہی لوں اس کے ساتھ:thinking: