اوپن آفس میں ایم ایس ایکسس کا کام کرنا ذرا مشکل ہے۔ ویسے ہی جیسے بہت زیادہ فارمیٹنگ والی ورڈ ڈاکیومنٹ کو اوپن آفس رائٹر کھولتے وقت ستیاناس کردیتا ہے۔ اوپن آفس پر کام کرنا ہے تو جس کا کام اسی کو ساجھے، اس کے اپنے فائل فارمیٹ میں کام کریں۔
ان لوگوں کو بھی اس پر رجسٹر ہونا چاہیے۔ پھر آپ ایک پیغام اس سائٹ کے فراہم کردہ موبائل نمبر پر بھیجیں گے اور وہاں سے پورے ایک گروپ یعنی چوپال کو بھیج دیا جائے گا۔ یہ سب موبائل میسجنگ کے ذریعے فورم بنانے جیسا ہے۔