میں آج کل یہ کتاب شروع کی ہے۔۔ تلاش ۔۔ اللہ: ماورا کا تعین۔۔۔ اس کتاب کا ترجمہ نجیبہ عارف نے کیا ہے
اس کتاب میں اللہ کا ایک سائنسی اصول یا لا بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔۔۔ پوری کتاب تو ابھی نہیں پڑھی ۔۔۔ شروع میں یہ کتاب فلسفے کی کتاب لگتی ہے ۔۔۔ لیکن اب کچھ سائنسی اصلاحات بھی شامل ہورہی ہیں۔۔...