حیدر عباس رضوی بھائی نے کہا کہ میرا ردِّ عمل بڑا نارمل ہے۔ اس کی تحقیقات تھریٹ بیئر ہونی چاہیئے اور اگر اُن 19 ہزار کنٹینرز میں اسلحہ تھا اور اگر بابر غوری ذمہ دار ہے تو آپ بابر غوری کو سخت ترین سزا دیں۔ اور اگر ان 19 ہزار کنٹینرز کے پورٹ سے اترنے اور نکلنے کا ذمہ کوئی اور ہے تو آپ وہی سزا اس کو...