اگر اس کو سمجھانے کے لیے دور کی کوڑی لاؤں تو میسلو کی ہائیریرکی آف نیڈز کی بات کروں گی۔۔۔کہ جب بیسک نیڈز میٹ ہوتی ہیں تو اوپر والی نیڈز سر اٹھاتی ہیں۔۔۔مگر نیڈز سر اٹھاتی رہتی ہیں۔ مختلف معاشروں میں عورتوں کا نیڈز کے مختلف لیول پر استحصال ہے۔ مگر ہر جگہ ہے! ہر جگہ عورت اپنے اندر apologetic ہوئی...