· بیڈ کی سائیڈ ٹیبل پر کیا کچھ رکھتی ہیں؟
اکثر کوئی کتاب پڑھ رہی ہوں تو وہ یا کوئی کریم۔۔۔۔:)
· خدا کی حسین تخلیق کیا ہے؟
عورت اور پہاڑ اور برف باری۔۔۔:love:
· زندگی کب بُری لگتی ہے؟
زندگی تو بری نہیں لگتی لوگ برے لگتے ہیں جو برے ہوتے ہیں۔۔۔۔:notlistening:
· کوئی گہری نیند سے اٹھائے...