مشرف کے جانے کے بعد صورتحال میں ڈرامائی تبدیلی آئے گی کیونکہ مشرف کی انتہائی غیر مقبول حکومت کو جانتے بوجھتے ہوئے امریکہ کی طرف سے یہ دباؤ آتا ہے۔
جب کوئی مقبول لیڈر برسر اقتدار ہوگا تو وہ امریکہ کی مرضی پر اس طرح کٹ مرنے کے لیے تیار نہ ہوگا اور امریکہ بھی سوچ سمجھ کر بیان دے گا کیونکہ امریکہ...