جزاک اللہ بھائی جان
میں mba کرچکا ہوں۔اور اب اسلامک اسٹڈیز کے سلسلے میں ایم اے اسلامیات کی تیاری کر رہا ہوں۔پسندیدہ مشغلہ پڑھنا پڑھانا ہے اور پارٹ تائم ایک اکیڈمی بنائی ہوئی جس میں انٹر لیول تک ٹیوشن پڑھائی جاتی ہے۔فارغ وقت میں فورم گردی کے ذریعے حصولََِ علم میں مصروف رہتا ہوں۔
یہی مختصر سا...