آخر میں ایک اہم بات کا تذکرہ کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ وفاقی وزارتِ تعلیم اسلامی جمہوریہ پاکستان (شعبہ نصاب) کی چٹھی نمبری F-2-4/2004-AEA (B.S) مورخہ 19 اپریل 2003ء کے مطابق تمام صوبوں، ریاست آزاد کشمیر اور فیڈرل بورڈ کی نویں جماعت کی (طبیعات) فزکس کی کتاب کے باب اوّل میں ’’سائنس کی ترقی میں عالم...