نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    اعلان نوٹ کر لیا گیا ویسے آج "برین ہیکر" بھی اپنے اصلی نام پر منتقل ہو گئے ہیں
  2. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    وزٹ تو کی ہے بچے پر میں آن لائن ذرا کم ہی پرھتا ہوں آن لائن کرنے کو اور کام بھی تو ہوتے ہیں نا مجھے آف لائن پڑھنے میں مزا آتا ہے
  3. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    ویسے یہ بکس ڈاؤن لوڈ کے لیے کب تک دستیاب ہو سکیں گی؟؟
  4. محسن وقار علی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    گڈ میرا مطلب تھا دوران تعلیم کیونکہ آن آف جانا اور بات ہوتی ہے جبکہ تعلیم کے لیے تو مستقل رہنا پڑتا ہے نا
  5. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    ویسے تم نے اندازً کتنے پراجیکٹز پر کام کیا ہو گا لائبریری میں؟؟
  6. محسن وقار علی

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    درست کہہ رہی ہیں آپ فرحت(y) اہمیت اسی بات کی ہے کہ ہم عوام کسے ہیرو سمجھتے ہیں(y)
  7. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام یا التباس
  8. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    میرا تو تمہیں پتہ ہی ہو گا کہ زیادہ تر کرکٹ کے دھاگوں میں پایا جاتا ہوں کبھی کبھی شاعری والوں میں بھی چلا جاتا ہوں تمہیں کچھ دلچسپی ہے کرکٹ سے؟؟
  9. محسن وقار علی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    بہت خوب کیسی ڈیزائننگ سیکھی تھی آپ نے؟ اور برطانیہ کتنا عرصہ رہی تھیں؟ یہی اچھی یادیں تو ہمارے ساتھ رہ جاتی ہیں
  10. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    ناٹ رئیلی کوئی کام ہے کیا؟؟
  11. محسن وقار علی

    مبارکباد یک ہزاری سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر ۔انکل میں بھی مانو بچے کے ساتھ ہوں آپ تصویر لگائیں اپنی
  12. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    اے ون الحمد للہ
  13. محسن وقار علی

    کہاں پھنس گئے تم

    سیاست میں آکر صداقت کی باتیں؟ مقابل ہیں لشکر، کہاں پھنس گئے تم بہت خوب راجا بھائی(y) داد قبول کیجیے:applause::applause::applause:
  14. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام کیسی ہو تم مانو بچے
  15. محسن وقار علی

    کہیں گویائی کے ہاتھوں سماعت رو رہی ہے۔۔۔عزم بہزاد

    کہیں گویائی کے ہاتھوں سماعت رو رہی ہے کہیں لب بستہ رہ جانے کی حسرت رو رہی ہے کہیں منبر پہ بیٹھا ہے ایک سجدے کا نشہ کسی محراب کے نیچے عبادت رو رہی ہے یہ ماتھے پر پسینے کی جو لرزش تم نے دیکھی یہ ایک چہرے پہ لاحاصل مشقت رو رہی ہے یہ خاموشی نہیں سب التجائیں تھک چکی ہیں یہ آنکھیں تر نہیں رونے...
  16. محسن وقار علی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    ایک اور سوال آپ سے آپ کے اس انٹرویو سے اور آپ کے دیگر مراسلوں سے میں نے یہ بات نوٹ کی ہے کہ آپ ہر بات کو دلیل کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کرتی ہیں آپ کبھی یہ نہیں کہتیں کہ فلاں موضوع پر میرا نقطہء نظر ایسا ہے تو بس ہے۔آپ باقاعدہ دلائل کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کرتی ہیں کہ "کیوں" ہے سوال یہ ہے کہ یہ...
  17. محسن وقار علی

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    سکولوں میں مشکوک شخصیت کے طور پر پڑھائے جانے کی بات تو کسی نے نہیں کی وہاں سے تو ان کی شخصیت کا اور کارناموں کا ہی پتہ چلا تھا یہ 71 میں پابندی کی بات تو بہت بعد میں پتہ چلی
  18. محسن وقار علی

    غرور کیسا، کہاں کی نخوت، بھلا امیری کی خو و بو کیا ۔ جوزف بینسلی فناؔ

    واہ کیا کہنے:love: حماد بھائی شئیر کرنے کا اور معلومات دینے کا شکریہ:bighug: ہر شعر لاجواب ہے غرور کیسا، کہاں کی نخوت، بھلا امیری کی خو و بو کیا فقیر ہیں ہم، حقیر ہیں ہم، عروجِ دنیا کی گفتگو کیا کہاں کا شکوہ، شکایتیں کیا، غرض کسے ہے کنایتوں سے ملے جو ہم سے تو ہے عنایت، ملے نہ ہم سے تو جستجو...
  19. محسن وقار علی

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    کم از کم میں تو صرف مذاق ہی کر رہا تھا:wasntme:
  20. محسن وقار علی

    تاسف نامور پاکستانی ہوابازایم ایم عالم انتقال کرگئے۔

    میں جواب ٹائپ کر ہی رہا تھا کہ بجلی چلی گئی:mad: منصور بھائی ۔جن گدھوں نے شک کیا تھا انہوں نے صرف ایم ایم عالم مرحوم کے"بہاری ہونے کی وجہ سے ایسا کیا تھا" حالانکہ ان کے کارنامے خود کہہ رہے تھے کہ وہ محب وطن پاکستانی ہیں میں نے تو صرف ایسے لوگوں کی کمینگی کا تذکرہ کیا ہے
Top