ایسی غلط فہمیاں اکثر لوگوں کو ہو جاتی ہیں میرے بارے میں:battingeyelashes:
ویسے آپ بڑی چالاک ہیں:rolleyes:
یہاں اپنے بارے میں نہیں بتایا اور بات کو پھیر گئیں:ROFLMAO:
عسکری بھائی
اصل میں ہم نا ان لوگوں کو جو ہم سے متعلق ہوتے ہیں برا سمجھنے پر تیار ہی نہیں ہوتے
ہمارا فلسفہ ہے کہ اگر ہم نے اپنے کسی ہم وطن،ہم مذہب،ہم فرقہ،یا ہم ادارہ کی برائی کو برائی کہہ دیا تو ہم بھی برے سمجھے جائیں گے
لیکن میں "بلڈی سولین" ہونے کے باوجود بھٹو کو اور مفاد پرست سیاست دانوں کو...
ٹھیک ہے بھائی جان
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
ایسٹ ونگ کو اس حالت تک ہم ہی تو لائے تھے
اور اب جو حالات بلو چستان کے کر دیے گئے ہیں میرا خیال ہے کہ اس کے ذمہ دار بھی ہم "بلڈی سولین" ہی ہیں
وہ تو مجھے بھی اچھا لگتا ہے بلکہ میرے خیال میں اس کا کوئی بدل نہیں
میرا مطلب تھا کہ "اگر کتاب کمپیوٹر پر پڑھنی ہے" تو میں آف لائن ہی پڑھنا پسند کرتا ہوں
عمران سیریز کون سی پڑھی تم نے؟؟