نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کاؤنٹ ڈاؤن کے لیے آپ سب کا شکریہ! :)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    :redheart: سب محفلین کے نام! :):):)
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کھولنے والے کا پتا نہیں، ادھیڑنے والا موجود ہے۔ :p
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جتنے میرے مراسلے۔۔ اتنے ہی پھڈے! :p
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چھٹیاں ہیں ناں! (میری :p)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ویسے پانچ ہزار پر کیا ہوگا ؟ سب لوگ مجھے دھر لیں گے۔۔ سوچتا ہوں کہ ننانوے پر لاگ آؤٹ ہوں۔ :p
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مراسلہ میٹر کا دھاگہ دوسرا ہے۔ :cool:
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وہ تو پہلے ہی شکوہ کرتی ہیں۔ کہ ان چھٹیوں میں وہ کچن میں اور میں محفل میں گھسا رہتا ہوں۔ :p
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    پھڈے پھڈے پر منحصر ہے۔:nerd:
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یقین کرو پچھلے ایک ہفتے کے دوران کوئی دو سو مراسلے کیے ہونگے۔ اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہروقت کمپیوٹر پر ہی رہتا ہوں۔ :p
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہائیں میرا خطاب بدل گیا کیا ؟ مجھے تو پھڈے باز بھیا کا سرکاری خطاب ملا ہے تمہاری مقدس آپا کی طرف سے۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہائے ری یہ معصوم! :daydreaming:
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یہی کوئی تین برس اور چھ ماہ۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی! پہلے تم اپنے تیس ہزار مکمل کرلو۔ :) خدا کی پناہ۔۔کتنا بولتی ہیں یہ مانو بِلیاں۔۔:p میرے ساتھ رجسرڈ ہوئی تم ۔۔اور مجھ سے چھ گنا تیز رفتار ہے تمہاری۔ مانو بلی ہو کہ خرگوش! :oops::oops::oops:
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جو رفتار آپ کی ایک برس میں ہے۔ اسے دیکھیں تو آدھ گھنٹے کی مار ہیں دو تین سو مراسلے۔ :)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    پہلے آپ بسم اللہ کریں۔ آپ کے پیچھے پیچھے ہم بھی اپنے پانچ ہزار لے آئیں گے۔ :)
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہم پر دھاگہ نہ کھولیے۔ کہ ہم نے وہ بھی ادھیڑ دینا ہے۔ :p
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہم چولیں مارتے رہتے ہیں۔ میٹر چلتا رہتا ہے۔ :)
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دری میں تو ہم دماغ ہلکا کرنے آتے ہیں۔ :)
  20. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    فرمائیے۔ :)
Top