نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    جی دیکھ تو براہ راست ہی رہے البتہ ٹی وی کے رستے-
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ایلن ویلکنز جی ماجد خان کی بہت تعریفیں کر رہے ابھی ابھی بھی دورانِ میچ بڑی سکرین پر جب انکی لاھور کے ٹور کی تصاویر دیکھائی تو بھی کیں اور علی الصبح بھی یہ ٹویٹا یاز و وارث پائیں کچھ روشنی ڈالیں ماجد خان صاب پر -
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    تھیسارا کو تو کوئٹہ والوں نے اس سیزن کا ہیلمٹ بھی نہیں دیا بیچارا پچھلے سال کے ہیلمٹ سے گزارا کر رہا- اسی دوران ایک چھکا 33 درکار 22 گیندوں پر-
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پریرا جی کچھ عرصہ قبل قذافی میں ورلڈ الیون کو ایک شاندار میچ جتوایا تھا جو کہ احقر نے براہ راست ملاحظہ کیا تھا- آج بھی کچھ ویسی ہی اننگ کی اُمید است-
  5. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    کارگل جنگ کے لئے یاز بھائی کو بھی چُنا گیا- یاز بھائی کی والدہ ان سے کہنے لگی دیکھو بیٹا آپکو فوج میں چُنا گیا ہے ایک عظیم مقصد کی خاطر، جاؤ اور جا کر مُلک کا نام روشن کر دو- یاز بھائی: اماں جے گل میرے تک اپڑ گئی تے سپہ سالار نوں کہو صلح ای کر لووے- حاضر جناب- :p:D
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دوسری طرف روسو جی نے نیزہ اور ڈھال پھینک دی ہو جیسے-
  7. عبداللہ محمد

    ون ڈےکرکٹ میں پاور پلےکا قانون (شمشاد بھائی کےسوال کاجواب)

    یہ تو اب شمشاد بھائی ہی آ کر بتا سکتے ہیں جی-
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سکرپٹ رائٹر نے اپنی پھرتیاں شروع کر دی ہیں- 71 درکار 53 گیندوں میں-
  9. عبداللہ محمد

    ون ڈےکرکٹ میں پاور پلےکا قانون (شمشاد بھائی کےسوال کاجواب)

    مجھے تو اٹلی کا بتا کر گئے تھے- میں نے تو اندرے پرلواور جی جی بفن کو ٹویٹ کر کے بھی پوچھا کہ پائن ساڈا بندہ کدھر جے-
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بشرطیکہ باؤلر لنکا کا ہو- وغیرہ وغیرہ
  11. عبداللہ محمد

    ون ڈےکرکٹ میں پاور پلےکا قانون (شمشاد بھائی کےسوال کاجواب)

    اہلیان محفل ماظق بھائی یہ میچ دیکھنے گئے تھے ابھی تک نہیں لوٹے کسی کو کچھ خبر ہو تو آگاہ کرے- یاز --
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ہاہاہا سرفراز جی- اس سے ایک گیند پہلی نواز پر غصہ تھے اور اب وہی غلطی دُہرا دی-
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    زلمی کے لئے بریک تھرو نواز پویلین واپس- کوئٹہ 80-3 مزید 78 رنز درکار 62 گیندوں میں-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ڈاسن جی نے جس رفتار سے رنز بنائے تھے اسی سے رنز کھا بھی رہے- اس کہتے ہیں متوازن سوچ!!
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اس ٹکٹ کو ضائع کروانے پر ادارہ سنگا اور ملتان سلطانز کو مبارک پیش کرتا ہے-
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    وہ اے بی والا حصار یاد ہے؟ زلمی والوں کو بتا دیں وہ بھی ہو سکتا ہے-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    احباب اس اہم نکتے پر روشنی ڈالیں- کل احقر کس انکلوژر میں تشریف فرما ہوں جہاں انہیں پیپسی کیچ اے کروڑ نصیب ہو- وغیرہ وغیرہ نوٹ: جنگلہ توڑ کر آگے تنبو لگا کر ڈیرے ڈالنے کی آپشن بھی ملحوظِ خاطر رکھی جائے-
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    کیڈمور کا شمار "ٹیلر میڈ ٹی ٹوئنٹی" کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جو اب انگلینڈ سے ابھر رہے- جیسا کہ رائے، لمب، ہیلز وغیرہ یہ انکا 50واں میچ ہے جس میں 25 کی ایوریج سے اور 150 کے سٹرائیک ریٹ سے 1200+ رنز بنا چُکے ہیں-
Top