ڈی جی رینجرز کا پہلے کراچی کے امن کی بحالی میں مشکوک کردار اور اب پاک فوج کو بھی گھسیٹ لیا۔ انکی ذاتی حیثیت کو مقتدرا قوتوں کو دیکھنا چاہیے۔
ڈی جی رینجرز نے ایک ایسے معاملے پر بیان بازی کیوں کی جبکہ انھیں یہ بات معلوم ہونی چاہیے کہ کنٹینرز کی نگرانی پاکستان آرمی کرتی ہے اور کسٹم حکام اسے کلیرنس...