نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    جو رخِ ماہتاب ہوتے ہیں۔ برائے اصلاح

    الف عین ، یاسر شاہ صاحبان
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے 😊 آج تو اماں کی طرح ڈانٹ رہی ہو
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب کی مرتبہ میں نے عیدالفطر پاکستان میں کی تھی۔ وہاں تمام ٹیسٹ بھی کرائے تھے۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ نارمل ہے سب کچھ۔ اب مجھے خود سمجھ نہیں آ رہی کہ اصل مسئلہ ہے کیا
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظفر یاب فرمائے اللہ آپ سب دوستوں کو۔ اب قدرے بہتر ہے طبیعت ۔ اب مغرب کی اذان ہو رہی ہے۔ بعد میں ان شاءاللہ گپ شپ کرتے ہیں۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا میں خود بھی عجیب سا ہو رہا ہوں۔ ابھی کچھ دیر پہلے وہی کیفیت پھر سے ہوئی جو پہلے ایک مرتبہ ہوئی تھی۔ آپ کو بتایا تھا۔ اس کے بعد سے جسم بالکل لاغر ہو رہا ہے جیسے بدن میں بالکل طاقت ہی نہ ہو۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حشر ان پہلوں کا اس لیے برا ہوا (جن کا علم آج کی دنیا کو ہو۔ ورنہ تو ان گنت واقعات ہوں گے) کیونکہ وہ انبیاء سے جھگڑ بیٹھے۔ ان پر بہتان لگائے۔ اس ایک گناہ کے علاوہ وہ آج کے لوگوں سے کبھی گناہوں میں مقابلہ ہی نہیں کر سکتے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی پڑی رہتی ہے ہمارے موئے کیبورڈ کو۔ کہتا کچھ ہوں تو لکھتا کچھ اور ہی ہے۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر۔۔۔۔ میں تو ابھی جوان ہوں
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اچھا آپ لوگ یہ بتائیے۔ یہ ماروی والی جو ڈراما آیا تھا۔ یہ حقیقی ہے؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ پرانے وقتوں میں پی ٹی وی پر ڈرامے آیا کرتے تھے اس میں دیکھا تھا سہتی مراد کہانی اب ٹھیک سے یاد نہیں ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل کا جھوٹ پکڑنے کے لیے دانہ ڈالا تھا۔ اور آخر گل پکڑی گئی۔ سب سنا ہوا ہے تمہارا
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیاس ہے کہ رانجھن کی طرف
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غل مچائے جا رہی ہو۔ وہ نہیں سنا کیا "ڈاچی والیا موڑ مہار وے"
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی یہ کس شعلہ گرد کی بات ہو رہی ہے بھلا 😊
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح فرمایا 😊 یہ تو ہمارے محفلین ہمیں ورغلانے لگتے ہیں۔ ورنہ ہم ہرگز ایسے نہیں
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژولیدگی دماغ کی ختم ہو گئی ۔ فکر نہ کریں
  17. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیست کے لمحے باقی رہے تو۔۔۔۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روفی بے چارے کو خدا کی پناہ چاہیے بس 😥
  19. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر اور خوف کے وقت کون سی نماز پڑھی جاتی ہے؟
  20. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دماغ گھما لیا لیکن کچھ برآمد نہ ہوا۔ آپ ہی بتائیں
Top