دوسرے لوگوں کے تجربات و مشاہدات سے سیکھنے کی اہمیت اپنی جگہ۔
انسان کے اپنے تجربات و مشاہدات کا نعم البدل کوئی نہیں۔ اپنے سکول کے زمانہ میں جائیے۔
آپ کے اساتذہ نے کیا طریقۂ کار استعمال کیے؟
ان میں سے کون سا قابلِ تقلید ہے اور کون سا نقصان دہ ہے؟
آپ بطورِ طالب علم اس وقت کن باتوں سے متاثر ہوتے...