نتائج تلاش

  1. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  2. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. دوست

    تعارف ایک مبتدی کا تعارف اور تاثر

    جی آیاں نوں جناب۔ تاثر تو آپ نے دے ڈالا، اب تعارف بھی دے ڈالیں۔
  4. دوست

    کلیسا ۔ ۔ ۔ ریمنڈ کارور کے افسانے کا ترجمہ (حصہ اول و دوم)

    اس افسانے کا ترجمہ بہت شاندار ہے۔ اسے اگر گوگل ٹرانسلیٹ پر انگریزی متن کے ساتھ جمع کرادیں تو اردو ترجمہ بہتر ہوجائے گا۔ طریقہ یہ ہے کہ پہلے انگریزی متن دے کر انگریزی سے اردو ترجمہ کرائیں۔ پھر سجیسٹ ٹرانسلیشن میں جاکر سارا ترجمہ پیسٹ کردیں اور جمع کرادیں۔
  5. دوست

    تعارف اداب

    جی آیاں نوں سائیں۔
  6. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    صلی اللہ علیہ وسلم
  7. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    صل علی نبینا صل علی محمد
  9. دوست

    یاہو میسنجر کا مسئلہ

    میں بھی یاہو 10 سے واپس 7 پر آیا ہوں۔ وہ تو سائن ان ہی نہیں کرتا تھا۔
  10. دوست

    تعارف تمام ممبران کو میرا سلام پیش ہو

    وعلیکم سلام جی آیاں نوں۔ جلد ہی رواں ہوجائیں گے آپ اردو میں، اور اردو محفل میں بھی۔ :)
  11. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    صلی اللہ علیہ وسلم
  12. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    User Restrictions in DSL Connection۔۔۔۔۔۔ ڈی ایس ایل شیئرنگ

    ورچوئل مشین جوگا کمپیوٹر ہوگا تو بات بنے گی نہ جی۔
  14. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. دوست

    User Restrictions in DSL Connection۔۔۔۔۔۔ ڈی ایس ایل شیئرنگ

    آپ کو ایک کمپیوٹر مزید لگانا پڑے گا۔ جسے آپ سرور بنائیں گے۔ جب تک وہ کمپیوٹر چلے گا تب تک آپ کا نیٹ چلے گا ورنہ بند۔ اور اس کو بنانے کے لیے آپ کو اچھی خاصی درد سری کرنی پڑے گی۔ لینکس پر سکوئڈ اور ونڈوز پر آئزا سرور وغیرہ۔
  16. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  17. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. دوست

    Hi Tea with Pervez Musharraf - دبئی، 10 دسمبر 2010

    لو جی جو بھی باہر چلا جاتا ہے اسے پاکستان کی فکر پڑ جاتی ہے۔ بے نظیر تھی، نواز شریف تھا سب کو فکر تھی جب باہر تھے۔ اب ادھر ہیں تو اللہ کی رحمت سے دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ یہی حال جناب کا ہے۔ جب ادھر تھے تو پاکستان کی ماں بہن ایک کردی۔ اب باہر ہیں تو سب سے پہلے پاکستانی اور ہائی ٹی۔ کیا کہنے جی۔
  19. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    صلی اللہ علیہ وسلم
  20. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top