اردو والوں کو فارسی، عربی اور اس سے ماخوذ الفاظ اس لیے ثقافتی ورثہ لگتے ہیں کہ یہ زبانیں اس وقت سرکار کی زبانیں تھیں۔ اور اس وقت ثقیل قسم کی فارسی و عربی اصطلاحات استعمال کرنا فیشن میں تھا۔ آج وہی فیشن انگریزی کے ساتھ ہے۔ انگریزی کے الفاظ کو اردو میں استعمال کیا جاتا ہے جب کہ اس کے اپنے عام فہم...