نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    علی الصبح کس کی رپورٹ کرائی جا رہی ہے بھئی
  2. محمد عبدالرؤوف

    سہ ماہی سَمت کے نئے شمارے کا اجراء

    ماشاءاللہ، بہت شکریہ استاد صاحب ۔۔ اللہ پاک آپ کی کاوشوں اور صحت میں مزید برکت عطا فرمائے
  3. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    یہاں پر اب ٹریفک تقریباً تیس فیصد تک آ پہنچی ہے۔ 1.12 درہم سے بڑھتے بڑھتے اب 4.65 فی لٹر قیمت ہو چکی ہے۔ شنید ہے کہ ان کا پروگرام 9 درہم تک لے کر جانا ہے 😥
  4. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    نہیں نہیں۔۔۔۔ فیول تو ہے۔( ویسے بھی محفوظ کر کے رکھو پوری دنیا میں اس کے نرخ پر لگا کر اڑ رہے ہیں۔ یہاں بھی کل ایک اور ٹیکہ عوام کو لگا دیا گیا ہے۔) بس موبائل آئل کی ضرورت ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    اسی لیے تو اکساہٹ کا موبل آئل ڈال رہے ہیں نا
  6. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    اب دیکھتے ہیں اس "اُکساہٹ" میں کتنا دم ہے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    ہے کیا جو کس کے باندھئے میری بلا ڈرے کیا جانتا نہیں ہوں تمہاری کمر کو میں 😜
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عمران بھائی نے تو غور کرنے کی زحمت ہی نہیں کی
  9. محمد عبدالرؤوف

    یوٹیوب نے ویڈیوز کو ملنے والی ناپسندیدگی چھپانے کا "اصولی" فیصلہ کر لیا

    میں تو کام لے چکا اپنی بے پناہ ذہانت سے۔ لیکن ابھی تو آپ سے اگلوانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ لگتا ہے کہ اب 👮🚔 بلوانی پڑے گی۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    یوٹیوب نے ویڈیوز کو ملنے والی ناپسندیدگی چھپانے کا "اصولی" فیصلہ کر لیا

    یہ زمرہ ہے "انفارمیشن ٹیکنالوجی" کا لیکن میں نے اسے انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کا زمرہ بنا دیا۔ اب انفارمیشن دیں کہ اسی "معصوم" کے خلاف باتیں کر رہے تھے نا آپ؟
  11. محمد عبدالرؤوف

    ہمیں جینا ہے دنیا میں تو چاہت بھی ضروری ہے

    تجارت میں منافع ہی ہے شرطِ اوّلیں لیکن عزیزوں کے لیے کچھ تو رعایت بھی ضروری ہے
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحقیقت کرنا بھی ایسے ہی چاہیے۔ کھیل کھیل میں تو سیکھ سکتا ہے لیکن ڈبل ڈبل ہوم ورک کرنا تو بچے کو تھکا دے گا
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قطعاً والدین کو غفلت نہیں برتنی چاہیے۔ اگر وہاں اردو نہیں بھی پڑھاتے تو والدین کو اپنے ذمے یہ کام لگا لینا چاہیے۔ اور بچوں کو مزے مزے کی نظمیں کہانیاں سنائیں۔ جس سے رغبت بڑھے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مسئلہ تو یہ ہے کہ اگر گھر میں بھی چیزیں محفوظ نہ ہوں تو اطمینان کہاں ہو گا
Top