نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پاک چین دوستی اور عالمی سازشیں

    یہ جے ایف 17 تھنڈرز کہاں سے لیا ہم نے؟
  2. الف نظامی

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    بہت خوب!
  3. الف نظامی

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    چین بمقابلہ یو ایس اے
  4. الف نظامی

    پاک فوج کی جانب سے سوات کے شہریوں کو مفت بجلی کا تحفہ

    چوہدری محمد اختر صاحب کو یہ گولڈ میڈل نیوکلئیرسائنسدان ڈاکٹر سخی محمد بھٹہ کی طرف سے دیا گیا تھا جو ہر سال ہائیڈرو الیکٹرک کے شعبے میں کارنامہ سرانجام دینےوالے کوگولڈ میڈل دیتے ہیں۔ چترال انجئینرنگ ورکس کی چند تصاویر یوای ٹی ٹیکسلا کی ویب سائٹ پہ ملاحظہ کیجیے
  5. الف نظامی

    پاک فوج کی جانب سے سوات کے شہریوں کو مفت بجلی کا تحفہ

    پاک فوج صرف دہشت گردوں کی سرکوبی میں ہی مہارت نہیں رکھتی بلکہ فلاحی کاموں میں بھی اس کا کوئی ثانی نہیں ہے اور اسی جذبہ حب الوطنی کے تحت وادی سوات کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے لئے آرمی کی جانب سے مفت بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ پاک فوج کے لیفٹیننٹ کر نل احمد بلال عثما نی نے ایکسپریس نیوز کو...
  6. الف نظامی

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    عشق مہمان ہوا،حُسن کے گھر آج کی رات جذبہ ء دل ہے بآغوشِ اثر آج کی رات بختِ بیدارنے دی دولتِ سرمد کی نوید کیوں نہ آنکهوں میں کٹے تا بہ سحر آج کی رات اپنے اللہ سے ملنے کے لیے جاتا ہے اپنے اللہ کا منظورِ نظر آج کی رات ماہ و انجم نے سرِ راہ بچھا دیں آنکھیں کیونکہ ہے ناقہ ء اسری کا سفر آج کی...
  7. الف نظامی

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    اللہ اللہ ! وہ اِک نُور مبیں آج کی رات جسم کی ، روح کی،عرفان و یقیں کی معراج تیری معراج بنی اہلِ زمیں کی معراج عقل کی ، ہوش کی ، ایمان و یقیں کی معراج اُم ہانی کے مکاں ، تجھ پہ ابد تک ہوں سلام سب کی معراج ہے اِک تیرے مکیں کی معراج تھم گیا وقت، رُکی کون و مکاں کی گردش دیکھ اے چرخ! یہ ہے حجرہ...
  8. الف نظامی

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    بھٹکے ہیں بہت رہگذرِ نور سے ہٹ کر کھو بیٹھے ہیں توقیر، تیری ذات سے کٹ کر حال اپنا ہے تیرے کرمِ خاص کا محتاج -اے صاحبِ معراج ﷺ صد شکر! نگاہوں میں فقط اب ترا در ہے پستی کے مکینوں کی بلندی پہ نظر ہے واماندہء منزل کی ترے ہاتھ میں ہے لاج - اے صاحبِ معراج ﷺ دنیا نمودار ہو پھر صبحِ سعادت قائم ہو...
  9. الف نظامی

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    حسنِ مستور ہوا جلوہ نما آج کی رات چار سو پھیلے ہیں انوار و ضیا آج کی رات مستیء کیف میں ڈوبی ہے صبا آج کی رات سارے عالم پہ ہے اک رنگ نیا آج کی رات نور کے جلووں میں لپٹی ہے فضا آج کی رات سیر کو نکلا ہے اک ماہ لقا آج کی رات حور و غلماں کی زباں پر ہیں خوشی کے نغمے لبِ جبریل پہ ہے صلِ علی آج کی...
  10. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    رخِ حیات کی تابندگی حضورﷺ سے ہے حیات جلوہ در آغوش اُن کے نور سے ہے یہ مہر و ماہ کی تابانیاں حضور سے ہیں یہ مہر و ماہ کی تنویر اُن کے نُور سے ہے ترے ظہور سے پھیلے ہیں سرمدی جلوے تجلیات کا عالم ترے ظہور سے ہے انہی کا لطف ، انہی کی نظر کا صدقہ ہے یہ دل کی موج کہ موجِ مئے طہور سے ہے ہمیں شہرِ...
  11. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    بہ ناز آمدہ ، با نیاز آمدہ محمد ہمہ دل نواز آمدہ پئی بے کساں چارہ ساز آمدہ شہنشاہِ بندہ نواز آمدہ بہ باغِ جہاں سروِ ناز آمدہ بہ موزوں قداں سرفراز آمدہ عجب ساعتے جاں نوازے رسید عجب ساعتِ جاں نواز آمدہ تجلی بر ایوانِ کسریٰ فتاد تجلی ءآہن گداز آمدہ جنوں نعرہ زد ، عشق جامہ درید نگارے بہ...
  12. الف نظامی

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک ، شمسی توانائی ، سولر انرجی پارک

    اگر آپ میں سے کسی ایک کو یہ معلوم ہو جائے کہ حکومت پاکستان کا غیر ملکی کمپنی سے کیا جانے والا یہ معاہدہ اس قدر مہنگا کیوں ہے؟ لوگ یہ جاننے کے بعد یقینااس بات پر سوچنے میں مجبور ہو جائیں گے کہ ان پر ایسا ظلم و ستم کب تک ہوتا رہے گا؟۔۔۔۔۔ ہمارے ملک میں فرنس آئل سے بجلی پیدا کرنے والے جو پاور...
  13. الف نظامی

    شراکتی جمہوریت؛ Participatory democracy

    04 مارچ 2015 سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے حسب روایت عدلیہ کو ایک اور فریب دینے کیلئے الیکشن کمشن کو خط لکھ دیا ہے کہ پنجاب میں نومبر 2015ء اور سندھ میں 2016ء میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائینگے۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا کردار افسوسناک اور شرمناک رہا ہے اور حکومت کے ساتھ ساتھ...
  14. الف نظامی

    نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن

    9 اپريل 2015 نیلم، جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی ترسیلی لائنزtransmission lines بچھانے کیلیے مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والی کمپنیوں کو نظراندازا کرکے بوگس دستاویزات جمع کرانے اور پیپرا رولز نظر انداز کرنے والی ایک من پسند کمپنی کو ٹینڈر دینے کا انکشاف ہوا ہے۔
  15. الف نظامی

    اسلامک فائنانس ایکسپو اینڈ کانفرنس

    اسلامک فائنانس پر چوتھی دو روزہ نمائش اور کانفرنس 22اور 23اپریل کو میریٹ ہوٹل کراچی میں منعقد ہوگی۔ چیف سیکریٹری سندھ، کمشنر کراچی، ایڈیشنل آئی جی اور مفتی منیب الرحمان مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ تقریب میں ماہرین، علما کرام سمیت فنانس کے شعبے سے وابستہ پروفیشنلز اور مختلف شعبہ ہائے...
  16. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    طلب بھی ان کے ہے انعام ، چاہ بھی ہے بہت یہ اشک بھی ہیں غنیمت ، یہ آہ بھی ہے بہت مقربین کا حصہ ہے منزلِ محبوب ﷺ مرے لیے تو مدینے کی راہ بھی ہے بہت حضور ﷺ ایک نظر ، اِک نگاہِ بندہ نواز حضور ایک نظر ، اِک نگاہ بھی ہے بہت یہ آرزوئے دیارِ حبیب صلِ علٰے یہ آرزو ، یہ تمنا ، یہ چاہ بھی ہے بہت بہت...
  17. الف نظامی

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    زندگی کا لطف جینے کا مزا بھی آگیا دل جو ڈوبا لب پہ نامِ مصطفیٰ ﷺبھی آگیا بے نوا بھی آگیا بے آسرا بھی آگیا شہرِ یثرب میں مدینے کا گدا بھی آگیا دل پریشاں تھا کہ میں پڑھنے لگا صلو علیہ میری مشکل میں مرا مشکل کشا بھی آگیا اے دلِ مضطر ٹھہر! اے حسرتِ دل سجدہ کر لو مبارک ہو درِ خیر الوری بھی آگیا...
  18. الف نظامی

    اسلامک فائنانس ایکسپو اینڈ کانفرنس

  19. الف نظامی

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    بہت بہت مبارک ہوملک انور بلال بھائی
Top