نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح - ساقی کی اک نظر سے وہ منظر بدل گیا

    مطلع میں پہلا متبادل اور دوسرے شعر میں دوسرا متبادل( شمعوں) والا بہتر ہے
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرب میں یا پاکستان میں؟
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حرکت میں برکت ہے، بار بار یہاں آتے رہیں تو کوئی مشکل نہیں ہو گی
  4. الف عین

    برائے اصلاح: چاہت کا طلبگار ہے، کشکول ہے خالی

    اب درست ہو گئی ۔ معذرت نہ جانے مجھے برف والا شعر میں کچھ حروف کی کمی کیوں لگی؟ میں رجوع کرتا ہوں
  5. الف عین

    برائے اصلاح - ساقی کی اک نظر سے وہ منظر بدل گیا

    اب درست ہو گئی ہے غزل وہ تیری اک نگاہ سے یکسر بدل گیا اوریجنل والا ٹکڑا بھی رکھ سکتے ہو بلکہ بہتر ہو گا بس، تیری اک نگاہ سے یکسر بدل گیا
  6. الف عین

    ہمیں بھی زیست کرنا آگیا ہے

    اچھی غزل ہے ماشاء اللہ، صرف دو اشعار پر کچھ کہوں گا رہی نہ گرمیِ جذبات ہم میں 'نہ' بطرز 'نا' استعمال ہو رہا ہے، الفاظ بدل کر کہو سنبھلنا، اٹھنا، گرنا آ گیا ہے قافیہ غلط ہو گیا، شعر نکال دو۔ غور کرو کہکیا غلطی ہو گئی ہے!
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں کون کون آ رہا ہے؟
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مفتی صاحب کیا قاضی کا کام بھی کرتے ہیں؟
  9. الف عین

    برائے اصلاح: چاہت کا طلبگار ہے، کشکول ہے خالی

    جذبوں پہ بھی ہے برف کی اک تہہ سی جما لی بحر میں کمی ہے، شاید "کچھ برف" لکھنا تھا، جو چھوٹ گیا رہتی ہے مری تجھ سے ملاقات مسلسل ... شاید "ہوتی رہتی" سے بات واضح ہو سکے، ورنہ 'مسلسل' کو بدل کر دیکھو جا، قیس کے پیروں میں بھی ہے قبر کی خالی ... ' جا' go کے معانی میں بھی سمجھا جا سکتا ہے، اس کے...
  10. الف عین

    غزل برائے اصلاح : کیسی یہ عجب شکل ہے تنہائی کی

    دوسرا شعر اب بھی واضح نہیں ہوا ہے۔ رخ پر رواں ہونا؟ دریا کی روش ہے یہ کہ سودائی کی بہتر مصرع ہو گا
  11. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ک ح م و ا ا ف ل ل ل نیا مرکب لفظ
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے جب شمشاد نہیں آئیں گے تو ان کے طوطے خود سے تو نہیں آ سکتے
  13. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں بھی کچھ "مفارقت" کے ساتھ سوچ رہا تھا مگر اب حروف نے لال جھنڈا دکھا دیا!
  14. الف عین

    برائے اصلاح: وہ میرے ہاتھ میں جب بھی کلائی دیتا ہے

    بھلے وہ..... اور وہ اک...... بہتر متبادل ہیں باقی اشعار نکال دئے گئے کیا؟
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح بات تو یہ ہے کہ نہ جانے کتنے اراکین کی غیر حاضریاں لگتی رہتی ہیں۔ بہترین بات یہ ہےکہ کسی کا نام نہیں کاٹا جاتامحفل سے
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ درست ہو کہنے کا تو ابہام پیدا ہی نہ ہو
  17. الف عین

    متاعِ زیست لٹا کر جو تنگ دست ہوں میں

    جیو بیٹا جب تک جی چاہے!
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح : بات کچھ ہے کہ وہ سینے سے لگاتا ہے مجھے

    بھول کر بھی مجھے جو فون نہیں کرتا کبھی یار..... بہتر متبادل ہو گا وہ تو پہلے سے سوا یاد اب آتا ہے مجھے بہتر ہے عشق کرنے کے سوا کچھ نہیں آتا ہے مجھے بہتر
  19. الف عین

    برائے اصلاح: وہ میرے ہاتھ میں جب بھی کلائی دیتا ہے

    بھلے وُہ روز ہی داغِ جدائی دیتا ہے پر اپنے خواب کی مجھ کو رسائی دیتا ہے .. پر بھی اتنا اچھا نہیں لگتا، مگر چلے گا شاید وہ اپنے خواب کی لیکن رسائی..... کیسا رہے گا؟ وُہ ایک دیتا ہے جی بھر کے حسن لوگوں کو پھر اس کے ساتھ انہیں کج ادائی دیتا ہے ... ایک دینا.... ایسا لگتا ہے کہ ایک تھپڑ دیتا ہے...
  20. الف عین

    برائے اصلاح

    درست ہے شعر، بہت دن سے فرصت نہیں ملی کیا؟ متبادل تو پہلاہی بہتر لگ رہا ہے
Top