میرے بھائی میں تو یہ مانتا ہوں کہ کلمہ ہی آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین کی دلیل کے لیئے کافی ہے بس یہ سمجھنے کی بات ہے اگر سمجھیں تو۔۔
باقی آپ سے صرف اتنا ہی اختلاف ہے کہ دوسروں کو کافر قرار دینے کی بجائے مسلمان کریں اور کوشش و دعا کریں
یہ میرے مطابق میرے نبی صلٰی اللہ علیہ وسلم کی...