حکومتی پراپگنڈہ عوام کے نہیں بلکہ ملک کے بارہ میں ہے۔ اس وقت ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں، برآمداد بڑھ رہی ہیں، جاری کھاتوں کا خسارہ منافع میں تبدیل ہو چکا ہے۔
البتہ عوام کو ان اعداد و شمار سے کچھ لینا دینا نہیں۔ اس کو صرف اشیائے ضروریہ کی مہنگائی اور معاشی گروتھ سے سروکار ہے جس کا...