Jose Saramago اور مستنصر حسین تارڑ کو تو باآسانی پہچان سکتا ہوں۔ Franz Kafka کو پہچاننا بھی زیادہ مشکل نہیں اگر آپ کثرت سے اسے پڑھیں۔ بلکہ میرا خیال ہے کہ اگر آپ فکشن کثرت سے پڑھتے ہیں تو بڑے ادیبوں کو باآسانی پہچان سکتے ہیں۔ غیر فکشن میں صورتحال تھوڑی مشکل ہوتی ہے۔
اپنی استانی مرحومہ عنیقہ ناز...