جذبوں پہ بھی ہے برف کی اک تہہ سی جما لی
بحر میں کمی ہے، شاید "کچھ برف" لکھنا تھا، جو چھوٹ گیا
رہتی ہے مری تجھ سے ملاقات مسلسل
... شاید "ہوتی رہتی" سے بات واضح ہو سکے، ورنہ 'مسلسل' کو بدل کر دیکھو
جا، قیس کے پیروں میں بھی ہے قبر کی خالی
... ' جا' go کے معانی میں بھی سمجھا جا سکتا ہے، اس کے...