یہ ڈپارٹمنٹ محمد وارث اور فاتح بھائی کا ہے.
ہر شعر کے پہلے مصرعے کا پہلا رکن صدر
اور آخری عروض ہوتا ہے.
دوسرے مصرعے میں پہلا رکن "ابتدا" یا "مطلع" اور اخری رکن "ضرب" یا "عجز" کہلاتا ہے.
درمیان میں جتنے ارکان ہوں "حشو" کہلاتے ہیں.
حشو مربع بحور میں نہیں ہوتا.