قالَ رَبِّ بِما أَغْوَيْتَنِي لَأُزَيِّنَنَّ لَهُمْ فِي الْأَرْضِ وَلَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ،
إِلاَّ عِبادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ۔ الحجر ( 39 - 40 )
ابلیس کہنے لگا اے میرے رب ! چونکہ تو نے مجھے گمراہ کیا ہے مجھے قسم ہے کہ میں بھی زمین میں ان کے لیے معاصی اور گناہوں کو مزین اور خوب بنا...