آپ کے نواز شریف کے عظیم دور میں ایم ڈی جاتے جاتے پی آئی اے کا ایک جہاز ہی ساتھ لے گیا :LOL:
گزشتہ روز وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر شیخ آفتاب نے ایوان کو بتایا یہ بات درست ہے کہ پی آئی اے کا ایک جہاز گم ہو گیا،انھوں نے کہا کہ پی آئی اے میں جرمن ایم ڈی لگایا گیا تھا اسے شائد جاتے جاتے کچھ...