نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    مردان: مدرسے کے ڈرائیور نے 3 بچوں کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا By ویب ڈیسک On جنوری 16, 2021 میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے مردان کے ایک مدرسے میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کے ایک سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، مدرسے کے تین بچوں کی جانب سے پولیس کو اپنے ساتھ پیش آنے والے بدفعلی کے واقعے کی...
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  3. جاسم محمد

    عمران خان اپنے جرم کو ایجنٹوں کے سر ڈال رہا ہے: سابق وزیر اعظم نواز شریف

    چیخیں نکل رہی ہیں۔ سارا بغض فوج، ایجنسی اور عدلیہ باہر آ رہا ہے :) جیسے 1990 میں آپ کو پہلی بار وزیر اعظم بنانے کیلئے بھگدڑ مچی تھی۔ جیسے سزا یافتہ مجرم ، جعلی بیمار، اشتہاری نواز شریف کو تین بار وزیر اعظم بنانا پاکستان کے خلاف فوج ، ایجنسیوں اور عدلیہ کی سازش تھی۔
  4. جاسم محمد

    عمران خان اپنے جرم کو ایجنٹوں کے سر ڈال رہا ہے: سابق وزیر اعظم نواز شریف

    عمران خان اپنے جرم کو ایجنٹوں کے سر ڈال رہا ہے: سابق وزیر اعظم نواز شریف 21 منٹ قبل پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سنیچر کو موجودہ وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں کہا ہے کہ ’عمران خان مجرم ہے، اور وہ اپنے جرم کو ایجنٹوں کے سر ڈال رہا ہے۔‘ لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں نواز...
  5. جاسم محمد

    عسکری قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

    پاکستانی فوج گلوبل فائر پاور انڈیکس پر دنیا کی دسویں طاقت ور ترین فوج قرار 16 جنوری 2021 خلیج اردو آن لائن: دنیا بھر کے ممالک کی فوجی طاقت کا اندازہ لگانے والے عالمی ادارے گلوبل فائر پاور کی جانب سے سال 2021 کے میں شائع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق فوجی طاقت کے انڈیکس میں 138 ممالک میں سے...
  6. جاسم محمد

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

    یہ وہی محترم جج ہے نا جو جعلی بیمار، اشتہاری بھگوڑے نواز شریف کی زندگی کی ضمانت حکومت سے مانگ رہا تھا؟ سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ضمانت کی مخالفت کریں یا پھر منگل تک ذمے داری لیں، ہم ذمہ داری نہیں لیں گے، نوازشریف کو اگر کچھ ہوا تو...
  7. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    حالانکہ نااہلیت والے فیصلہ میں کہیں بھی اقامہ کا ذکر تک موجود نہیں ہے۔ بیٹے سے ملنے والی تنخواہ چھپانے اور عدالت میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ اور قطری خط جمع کروانے پر تا حیات نااہل کیا گیا تھا۔ پھر جعلی بیمار جمہوری انقلابی بھگوڑے نے پٹواریوں کو بیوقوف بنانے کیلئے" کیوں نکالا" والی مضحکہ خیز اور ناکام...
  8. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    ن والے یہ پانچ سپریم کورٹ ججز کا متفقہ فیصلہ انگریزی سے اردو میں ترجمہ کر کے پڑھیں۔ تاکہ ان کے اندر سے وہ کیڑا نکل سکے جو 4سال بعد بھی یہی کہتا ہے کہ پاناما پر نکالنا تھا اقامہ پر نکال دیا۔ :) Panama verdict opens with quotes from ‘The Godfather’
  9. جاسم محمد

    پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

    وہ اس لئے کہ ن والوں کو انگریزی پڑھنا نہیں آتی۔ پورا فیصلہ پڑھتے تو وہاں لکھا ہے کہ بیٹے سے ملنے والی تنخواہ ڈکلیئر نہ کرنے اور عدالت میں جعلی دستاویزات جمع کروانے پر نااہل کیا جاتا ہے :)
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  12. جاسم محمد

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

    یہاں اصل حکمرانی فوج اور ججزکی ہی ہے۔ سویلین حکومت تو محض 5 سال شغل میلہ کرنے آتی ہے۔
  13. جاسم محمد

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

    اگر جمہوری انقلابی نواز شریف کی طرح اپنے غلط فیصلے پر ڈٹ جاتے اور پھر عدالت ہٹا دیتی تو آپ نے کہنا تھا کہ ججز بغض سے بھرے بیٹھےہیں، واٹس ایپ پر فیصلے سناتے ہیں، جرنیلوں کے غلام ہیں وغیرہ وغیرہ۔ اب حکومت نے قانون اور عدالتی فیصلوں کو مدنظر رکھتے ہوئے خود ہی ہٹا دیا تو یوٹرن کا طعنہ۔
  14. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    پاکستان 16 جنوری ، 2021 ویب ڈیسک سینیٹ انتخابات: خفیہ بیلٹ ختم کرنے کیلیے آئینی ترمیم کرنا ہو گی، الیکشن کمیشن فوٹو: فائل سینیٹ الیکشن سے متعلق بھیجے گئے صدارتی ریفرنس پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی ریفرنس پر سپریم...
  15. جاسم محمد

    پلوامہ ڈرامے میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے

    پلوامہ ڈرامے میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے خالد محمود 2 گھنٹے پہلے بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کو پتا تھا کہ کشمیر میں معمول سے ہٹ کر کچھ بڑا ہونیوالا ہے اسلام آباد: پلوامہ ڈرامے کے ناقابل تردید شواہد سامنے آ گئے، بھارتی میڈیا بھی سچ چھپانے میں ناکام ہوگیا. پلوامہ میں...
  16. جاسم محمد

    پی ٹی آئی نے امریکا میں اپنے ایجنٹس کو 'غیر قانونی فنڈنگ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    الیکشن کمیشن ان غیرملکیوں کا انتظار کر رہا ہے جنہوں نے تحریک انصاف کو فنڈ کیا۔
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عدالتی فیصلہ ہر قسم کی سفارت کاری پر بھاری ہوتا ہے۔ :)
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ملائیشیا کا حکمران مہاتیر ہے؟ :)
Top