میرے خیال میں الٹا چکر ہے۔ جنرل عاصم باجوہ بھی اسی لئے پھنس گئے ہیں کہ وہ اپنے پیزا فرنچائس نہیں مان رہے۔ نواز شریف اپنے لندن فلیٹس نہیں مان رہے۔ زرداری اپنا سرے محل نہیں مانتے تھے۔ عمران خان اپنی بیٹی نہیں مان رہے۔ یہی حکمران عوام سے سچ بولنا شروع کر دیں تو معاملہ وہیں ختم ہو جائے۔
سیاپا وہاں پڑتا ہے جہاں آپ مجرم ہوتے ہوئے بھی صحت جرم سے انکار کریں اور یوں ڈھٹائی کا مظاہرہ کریں۔ جیسے نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد بھی نہیں مان رہے کہ لندن فلیٹس ان کی ملکیت ہیں۔ الٹا جب سے جعلی بیماریوں کے نام پر ملک سے بھاگے ہیں انہی فلیٹس میں قیام پزیر...
نواز شریف پر بہتان تھا تو برطانیہ کی عدالت نے اپنے فیصلے میں براڈ شیٹ کو شریف خاندان کی کرپشن سے ملنے والے اثاثے کیوں دئے ہیں؟
https://factfocus.com/wp-content/uploads/2021/01/Dec17-2018-Arbitration-Award.pdf
اور اگر موسوی مجرم ہے تو سزا یافتہ مجرم نواز شریف پھر فرشتہ ہوا نا!
اپیل کی کیا ضرورت ہے جب تحریک انصاف اپنے تحریری جواب میں اقرار جرم کر چکی ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلہ کی رو سے یہ ممنوعہ فنڈنگ ضبط کر لی جائے گی۔ کیس ختم شد۔
بوٹ پالش تو سب ہی کرتے ہیں پر ن لیگ سے بہتر کسی نے نہیں چمکایا۔ آج رانا ثناء اللہ نے اسٹیبلشمنٹ کا رول سیاست سے ختم کرتے کرتے اسے ایک ناقابل تسخیر سیاسی قوت تسلیم کر لیا :)
لیگیوں کیلئے اردو میں ترجمہ؛ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق یہ فارن فنڈنگ کا نہیں ممنوعہ فنڈنگ کا کیس ہے۔ اور اگر ثابت ہو جاتی ہے تو ممنوعہ فنڈز ضبط کر لئے جائیں گے۔ اس پر مزید اور کوئی کاروائی نہیں ہو سکتی۔
بیشک تین چار سال لے لیں لیکن جواب بہرحال دینا پڑے گا جیسے تحریک انصاف نے دیا ہے۔ نیز اگر آپ دیگر پٹواریوں کی طرح خوشی سے پھولے جا رہے ہیں کہ تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں نااہل ہونے والی ہے تو آپ کیلئے بہت بری خبر ہے:
نواز شریف پاکستان میں ہمارا آدمی ہے، سعودی شہزادہ ولید بن طلال
Nawaz Sharif, 'very much Saudi Arabia's man' in Pakistan | Prince Al-waleed Bin Talal
ہماری حکومت نے نواز شریف پر سرمایہ کاری کر رکھی ہے، بھارتی اینکر
نواز شریف کو غدار کیوں کہا؟ مطمئن پٹواری