اسلام آباد: حکومت نے سینیٹ میں اعتراف کیا ہے کہ پی آئی اے کا طیارہ سابق ایم ڈی اپنے ساتھ جرمنی لے گیا اور معلوم نہیں اس معاملے پر انکوائری کا کیا ہوا.
گزشتہ روز وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر شیخ آفتاب نے ایوان کو بتایا یہ بات درست ہے کہ پی آئی اے کا ایک جہاز گم ہو گیا،انھوں نے کہا کہ پی...