اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ فِىْ قَلْبِىْ نُوْرًا
اے اللہ ! کر دے میرے دل میں نور
وَّفِىْ بَصَرِىْ نُوْرًا وَّفِىْ سَمْعِىْ نُوْرًا
اور میری آنکھوں میں نور اور میرے کانوں میں نور
وَّعَنْ يَّمِيْنِىْ نُوْرًا وَّعَنْ يَّسَارِيْ نُوْرًا
اور میرے دائیں نور اور بائیں نور
وَّفَوْقِىْ نُوْرًا وَّتَحْتِىْ...