لاہور قلندر کی طرف سے گرانٹ ایلیٹ نے چار غیر پاکستانی بلے بازوں (بیلنگ ، سمتھ ، ھیڈن ، واٹسن) کی وکٹیں حاصل کیں جب کہ سہیل تنویر اور سنیل نرائن ایک ایک وکٹ حاصل کر پائے اور ایک کھلاڑی شاداب خان رن آوٹ ہوا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے سب سے زیادہ انفرادی سکور مصباح الحق کا رہا جو 61 رنز بنا...