نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    خدایا یہ تیری جنت

    ماشا اللہ ۔۔۔ سبحان اللہ ۔ ۔ بہت عمدہ تحریر ۔ ۔ دل و دماغ کو کیسے تراوٹ کیسے ٹھنڈک ملی ہے ۔ ۔ جزاک اللہ بارہا یہ الفاظ گونجے ۔ ۔ جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے اللہ آپ کے قلم میں طاقت و برکت دے ۔ ۔ آمین
  2. صابرہ امین

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    بجا فرمایا ۔ ۔ سب کچھ مصنوعی ہے مگر سب خوش اور مطمئن ۔ ۔ کیا بات ہے اس "برقی دنیا" کی ۔ ۔ :)
  3. صابرہ امین

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    ارے عمران بھائ آپ بھی آئیے ۔ ۔ بہت ہیں ۔ ۔ یہ آپ ہی کے دم سے پیش کیے گئے ہیں ۔ ۔ مری کی سیر کروانے اور پکوڑے پلس چٹنی کا شکریہ ۔ ۔ واللہ کیا منظر کھینچا ہے ۔ ۔ :):)
  4. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    ویسے اگر لطیفوں کی پٹاری کے نام سے الگ زمرہ بنا دیا جائے اوراس میں تمام لطائف کی چانچ پڑتال کر لی جائے یعنی اس میں سے ماہرین تمام "شائبے" نکال لیں تو بیچارے معصوم محفلین پر بڑا احسان ہو گا ۔ ۔ ان کو جب بھی ضرورت ہو گی وہ مجوزہ لطیفے نکال کر استعمال کر لیں گے ۔ ۔ :)
  5. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ نظم ہم نے چند دن پہلے ہی لکھی ہے ۔ ۔ امید ہے آپ کی غلط فہمی دور ہو گی ۔ ۔
  6. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    ایسا نہیں ہے بھائ ۔ ۔ سفید رنگت ہی خوبصورتی نہیں ۔ ۔ Miss World 2019 جمیکا سے تھیں ۔ ۔ بات ٹماٹر اور بیوٹی کریم مہنگی ہونے کی تھی ۔ ۔ بس
  7. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    جی ی ی ۔ ۔ ہم نے تو کسی کو کچھ نہیں کہا ہے ۔ ۔ بیوٹی کریم مہنگی ہونے کی بات ہو رہی تھی ۔ ۔ اس پر تھوڑا کہہ بھی دیا ازراہِ تفنن۔ ۔ امید ہے وضاحت سے بات واضح ہو گئ ہو گی ۔ ۔
  8. صابرہ امین

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    اوہ۔۔۔۔ مہان نوازی کا شکریہ۔۔۔ بارش کا لطف دوبالا کر دیا ۔ ۔ :):)
  9. صابرہ امین

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    جی بالکل ۔ ۔ پر پکوڑے تھے مزے کے ۔ ۔ ۔ ایسا سماں باندھا گیا کہ ہم نے بھی خیالی پکوڑوں اور تصوراتی چٹنی کا پورا لطف اٹھایا ۔ ۔ :ROFLMAO::LOL:
  10. صابرہ امین

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    زبانی جمع خرچ میں ہم پہلے نمبر پر ہیں آخر ۔ ۔ باتوں کے غازی ۔۔ آج تک ساری ترقی اخباروں میں ہوئ ہے ۔ ۔ :D:ROFLMAO:
  11. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    واہ واہ ۔ ۔ :)
  12. صابرہ امین

    غزل: میں چاہتا ہوں کہ ایسا کوئی ٹھکانہ ملے

    بہت خوبصورت اشعار ۔ ۔ بہت سی داد قبول کیجیئے۔ ۔ ۔:)
  13. صابرہ امین

    بھوکا بُرا لگا ، کبھی روٹی بری لگی

    کتنا اچھا لکھتے ہیں آپ، ماشااللہ اللہ قلم میں اور طاقت اور برکت دے ۔ ۔ آمین:)
  14. صابرہ امین

    غزل: آگئے ہیں تنگ اب، اے آسماں، آلام سے ۔۔۔

    بہت خوب ۔ ۔ ماشااللہ عمدہ اشعار ۔ ۔ ڈھیروں داد قبول کیجیئے ۔ ۔
  15. صابرہ امین

    غزل

    بہت خوب ۔ ۔ عمدہ اشعار ۔ ۔ ماشا اللہ:)
  16. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    ایسا تو نہ کہیں بھائ ۔ ۔ پاکستان تو حسین لوگوں کا ملک ہے ۔ ۔ خاص طور پر خواتین تو مانندِ حور ہیں ۔ ۔ دل توڑ دیا آپ نے ۔ ۔ :beauty::beauty:
  17. صابرہ امین

    بتاؤ کیوں ہے یہ چپ اتنی گہری- برائے اصلاح

    آداب دیکھیئے اب کچھ بہتری آئ ہے ۔ ۔ بتاؤ کیوں ہے یہ چپ اتنی گہری مجھے تم کیوں نہیں دیتے سنائ ہمارے بیچ اب کیوں آ گئ ہے کڑاکے کی عجب سی سرد مہری جلا ڈالا ہے جس نے فصلِ دل کو یہ بجلی کس نے تھی ہم پر گرائ مٹا ڈالے ہیں سارے حرف تم نے نہیں ہے بیچ اب کوئ کہانی تو پھر خاموش کیوں ہیں اس قدر ہم...
  18. صابرہ امین

    بتاؤ کیوں ہے یہ چپ اتنی گہری- برائے اصلاح

    بہتر راحل بھائ ۔ ۔ کوشش کرتی ہوں ۔ ۔ شکریہ
  19. صابرہ امین

    بتاؤ کیوں ہے یہ چپ اتنی گہری- برائے اصلاح

    آداب نہیں نہیں یہ تو عام سی غزل ہے استادِ محترم ۔ ۔ ۔ لمبی ہو گئ تھی تو اس کو چار چار کر کے اسپیس بچانے کی کوشش تھی بس ۔ ۔ ۔ مگر اس طرح غلطی سے سمجھ آیا کہ یہ "با قاعدہ بند والی پابند نظم" کہلانے لگے گی ۔ ۔ میں تدوین کرتی ہوں اور اس چیز کا مطالعہ بھی کرتی ہوں ۔ ۔ شکریہ
Top