جب میں چھوٹی ہوتی تھی نا تو پی آئی اے والے اپنے سٹاف کو بہت سی سہولیات دیتے تھے ۔۔۔ یہاں تک کہ میرے اسکول میں (پی آئی اے اسٹاف اسکول) میں بھی نظام بہت اچھا ہوتا تھا۔۔۔ لیکن اب تو پی آئی اے بالکل بیکار ہوگئی ہے لیکن مجھے تو یہی پسند ہے اور رہے گی کیونکہ ایک تو اپنی قومی ائیر لائن ہے اور ذاتی طور...