یہ والا کمرہ تو میں نے یہاں دیکھا تھا پہلے اب اصل کمرہ بھی دیکھا ہے۔۔۔ جب یہ رپلیکا دیکھا تھا تو بہت اچھا اور خوبصورت لگا تھا لیکن جب اصل کمرہ دیکھا تو وہ اتنا خوبصورت ہے کہ میرے پاس اسکے لئے الفاظ ہی نہیں کیونکہ وہاں قائد کا لمس بھی محسوس ہوتا ہے۔۔۔۔۔