نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    یہ کہانی کا صفحہ 107 اور ریختہ کا صفحہ 222 ہے ۔ ۔ "مقدمہ" کا نہیں ۔ ۔ امید ہے اب سمجھ آ گیا ہو گا ۔ ۔ ورنہ مزید کوشش کرتی ہوں ۔ ۔ :)
  2. صابرہ امین

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    107 مقدمہ کا حصہ ہے اور صفحہ 117 تک ہے۔ ۔ میں نے بھی اس کا صفحہ 108 ٹائپ کیا ہے ۔ ۔ پوسٹ بھی کر دیا ہے ۔ ۔ اصل کہانی پھر صفحہ نمبر 1 سے شروع ہوتی ہے ۔ ۔ جو ریختہ کا صفحہ 116 ہے ۔ ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    وعلیکم السلام آپا صحیح صفحہ کی نشاندہی سے کیا مطلب ہے ۔ ذرا وضاحت کیجیئے؟
  4. صابرہ امین

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    محب صاحب آداب داستان کے صفحہ نمبر 120 سے 129 تک ۔ ۔ راھنمائ کیجیئے کہ یہ کسی نے اب تک لیئے تو نہیں ۔ ۔ اس پر کام شروع کردیا جائے ۔ ۔
  5. صابرہ امین

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جی گوگل ڈاکس پر اردو ڈکٹیشن کا آپشن اچھا کام کر رہا ہے۔ او سی آر کے سے بھی ٪80-90 ٹھیک کام ہو رہا ہے ۔ ۔ بس پروف ریڈنگ کی ضرورت ہے ۔ ۔
  6. صابرہ امین

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    ص ۱۰۸ یہ طریقہ اختیار کیا گیا ہے کہ جن مقامات پر اضافت کا ہونایا نہ ہونابحث طلب ہو سکتا ہے،ایسے مقامات سے متعلق یا توضمیمہء تشریحات ہیں یا پھر ضمیمہء تلفّظ و املا میں وضاحت ضرور کی گئ ہے۔ میں ایک مثال سے اس کی وضاحت کروں: اس کتاب میں ص ۱۵۸ پر "صاحبِ فراش" آیا ہے۔ یہ مرکّب معِ اضافت بھی درست ہے...
  7. صابرہ امین

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    بے حد شکریہ ۔ ۔ بس اب "چائنہ کٹنگ" کا کوئ خدشہ نہ رہا ۔ ۔ :) ہائے یہ اردو ٹائپنگ کس قدر رسوا کروائے گی کبھی نہ سوچا تھا ۔ ۔ :D:D اب تو تدوین نہ ہو پائے گی ، آئندہ کوشش ہو گی کہ ایسا نہ ہو ۔ ۔ :) جزاک اللہ
  8. صابرہ امین

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جی شکریہ ۔ ۔:)
  9. صابرہ امین

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    محب علوی صاحب السلام علیکم دوست نورِ وجدان نے ہمیں اس کام کے لیئے مدعو کیا ہے ہمیں یہ کام کر کے ازحد خوشی ہو گی ۔ ۔ آپ راہنمائ کیجیئے کہ کس طرح یہ کام سرانجام دینا ہے یعنی صفحہ نمبر وغیرہ اور ایم ایس ورڈ پر نا ۔ ۔ شکریہ بڑی نوازش ہو گی ۔
  10. صابرہ امین

    فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

    جی کیوں نہیں ۔ ۔ اس کارِ خیر میں حصہ لینا باعثِ فخر ہو گا ۔ ۔ بتائیے کسطرح کرنا ہے ۔ ۔:)
  11. صابرہ امین

    آمین

    آمین
  12. صابرہ امین

    کیا بات ہے۔ ۔ واہ

    کیا بات ہے۔ ۔ واہ
  13. صابرہ امین

    ملکہ ترنم نورجہاں ۔ ۔ اللہ مغفرت فرمائے ۔ آمین

    ملکہ ترنم نورجہاں ۔ ۔ اللہ مغفرت فرمائے ۔ آمین
  14. صابرہ امین

    بتاؤ کیوں ہے یہ چپ اتنی گہری- برائے اصلاح

    آداب آپ کی اصلاح اور رہنمائ نے اس غزل کو جو خوبصورت شکل دی ہے میں تہہ دل سے اس کے لیئے شکرگذار ہوں۔ آپ سب سے نظرِ ثانی کی گذارش ہے ۔ ۔۔ ۔ جزاک اللہ بتاؤ کیوں ہے یہ چپ اتنی گہری مجھے تم کیوں نہیں دیتے سنائ جلا ڈالا ہے جس نے فصلِ دل کو یہ بجلی کس نے تھی ہم پر گرائ انا کچھ کم تھی کیا، جو آ...
  15. صابرہ امین

    بتاؤ کیوں ہے یہ چپ اتنی گہری- برائے اصلاح

    بہت عمدہ ۔ ۔ اس سے اچھا تو سوچا نہیں جا سکتا ۔ ۔ پتہ نہیں کیوں اس بار دماغ چل کے ہی نہیں دے رہا ۔ ۔ شکریہ
  16. صابرہ امین

    بتاؤ کیوں ہے یہ چپ اتنی گہری- برائے اصلاح

    آداب بہت دن سوچ و بچار کے بعد کچھ یہ متبادل سامنے آئے ہیں ۔ ۔ امید ہے کہ اب بہتری ہو گی ۔ ۔ شکریہ ہمارے بیچ اب کیوں آ گئ ہے یہ ظالم سی ، عجب سی سرد مہری ہمارے بیچ اب کیوں آ گئ ہے انا کے ساتھ اب یہ سرد مہری یہ رسی جل نہیں پائ ہے شائد کہ جیسے رہ گئ ہو ان جلی سی
  17. صابرہ امین

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    السلام علیکم آپ کی دعاؤں کا بے حد شکریہ ۔ ۔ جزاک اللہ :) ظہیر بھائ ابھی اپنی شاعری اس قابل لگتی ہی نہیں کہ یہاں موجود اتنے قابل لوگوں کے سامنے رکھی جائے ۔ ۔ املا اور زبان و بیان کے مسائل تو آپ نے بھی دیکھ ہی لیئے ہیں اس کے علاوہ عروض کا بھی بہت معمولی علم ہے ۔ ۔ یہ تمام شاعری خود بخود ہو رہی ہے...
  18. صابرہ امین

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    بھئ واہ ۔ ۔ کتنے زبردست پکوڑے ۔ ۔ اور کتنی شاندارمیزبان ۔ ۔ :)
  19. صابرہ امین

    شعریت، تغزل، مصرعہ سازی سے متعلق معلومات

    السلام علیکم ظہیر بھائ آپ کی شاعری کے کیا کہنے ۔ ۔ سوچ کے نئے در کھول دیتی ہے ۔ ۔ بات کہنے کا الگ ہی سلیقہ اللہ نے آپ کو دیا ہے ۔ ۔ جب بھی آپ کا کلام پڑھوں تو ویسے ہی اشعار دماغ میں آنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ ۔ سوچا آپ سے صلاح لے لوں کیا کیا جائے ۔ ۔ آپ کی سماعت کی نذر اس شہرِبے اماں میں تماشا...
Top