کیوں کیوں کیوں ۔۔مین تو کسوں گی بلکہ سکریوڈرائیو سے کسوں گی :cautious: ایسے ہی مشکل اردو بولین گے میرے ساتھ میں بھی کمپیٹ کر لوں گی اچھا عینی کو بلکل نکما سمجھا ہے اپ نے (n)
جی انشاءاللہ ۔۔مین نے ان کے لیے بہت سی دعا کی ہے یہ بتانے کی ضرورت تو نہی ہے نا ۔۔اور کیا انکا آپریشن ہو گیا جو ہونا تھا کل ؟گولی نکال لی ہے ڈاکٹرز نے ۔۔اتنی انفارمیشن ہیں اپ کے پاس