ہمارے پاس زمرہ جات میں ایک زمرہ تعلیم و تدریس موجود ہے، اس حوالے سے ایک تجویز یہ ہے کہ از ایں بہ بعد سالگرہ جشن میں ایک ہفتہ اس عنوان کے پس منظر میں شامل رہے۔ ساتھ ہی دیگر تمام سال میں اس زمرہ میں مفید سلسلوں کو آگے بڑھا جائے اور مزید مفید و دلچسپ علمی سلسلے آغاز کیے جائیں۔ اس ذیل میں کئی مختلف...