آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو نبیل بھائی، آپ سب نے مل کر جو کونپل لگائی تھی اس نے گزرتے وقت کے ساتھ جس طرح ارتقائی مراحل طے کئے ہیں اس کی خوشی بلا شبہ سب سے زیادہ آپ کو ہو گی۔ آپ نے جس طرح اسے سینچا ہے اس کے لیے الگ سے لکھنے کی ضرورت ہے کہ قابل مثال ہے۔
آرکیڈ کی خبر سالگرہ کے موقع پر تحفہ...