ویسے ہماری دوست کو بھی بیٹی پیدا کرنے پر اس کے احمق شوہر نے اسپتال ہی میں چیخ چیخ کر اتنا ڈرایا کہ اس کی بہن نے اس کی ڈرپ نکال پھینکی اور اسے فورا وہاں سے اسی حالت میں گھر لے آئی ۔ ۔ حالانکہ اس کا ایک پہلوٹھی کا بیٹا بھی تھا ۔ ۔ مگر اس کے شوہر نے ہنگامہ کر دیا ۔ ۔ یہ ہیں نام نہاد پڑھے لکھے...