غیب پر اعتقاد تو مذہب کی بنیاد ہے۔ مذہب تو خود غیب پر ایمان لانے کی دعوت دیتا ہے۔ ایسے میں اگر آپ مُصر ہیں کہ مذہب کی کل جزویات ثابت شدہ ہیں۔۔ بڑی سادگی کی بات ہے۔ خدا کے وجود سے لے کر وحی کی حقیقت تک۔۔ اگر سب کچھ طبعی حقائق اور منطقی دلائل کی کسوٹی پر ثابت شدہ ہوتا تو کفر اور ایمان کا تنازعہ ہی...