آپ نے خود ہی ایک فہرست گنوائی ہے اس غنڈہ تنظیم کے مظالم کی۔۔ اس کے بعد بھی اس کی حمایت میں بولنے کو کیا رہ جاتا ہے؟
واضح رہے کہ غنڈہ تنظیمیں اپنا رعب قائم کرنے کے لیے پارٹ ٹائم چھوٹے موٹے "اچھے کام" بھی کرتے رہتے ہیں تاکہ اصل ایجنڈے پر پردہ رہے اور لوگوں کے دلوں میں کچھ نہ کچھ حمایت بھی قائم...