منزل کی جانب گامزن۔
ہاہاہا، یہ فصیح نامہ تو اگر آپ تفصیل سے مرتب کرنا شروع کر دیں تو بہت دلچسپ تحریر وجود پا جائے گی :) فصیح صاب کو بہت پیار (یہاں ایک اسمایلی بھی لگانا تھی لیکن وہ اسمایلی شاید اپگریڈ کی نذر چڑھ چکی ہے اور یہاں موجود نہیں اب)
بھتیجا نامہ میں کچھ ڈیڈ لاک در آئے ہوئے ہیں...