دراصل آپ کے نام میں "ہ" (اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو شاید یہ ہائے مونث کہلاتی ہے) نے یہ تاثر پیدا کر رکھا ہے۔ اگر اس "ہ" کو نکال دیں تو یہ تاثر ختم ہو جائے گا ۔
اللہ کا شکر ہے خیریت ہے ۔ دراصل آدھی بھتیجا کمپنی دور جا رہی تھی تو اداسی ہو رہی تھی لیکن پھر اگلے دن ایک بہت خوشی ملی اللہ نے عطا کی تو یہ بہت خوشی بھرا دن ہو گیا، شکر اللہ کا۔