چنگا پھنسایا جے۔
تاہم جواب پوری ایمانداری سے دینے کی کوشش کرتے ہیں۔
میں ایسی بات فقط انسانیت کی بنیاد پہ کروں گا۔ کونسا مذہب ایسا ہے کہ جو کہتا ہو کہ خدا نے تمام انسان برابر پیدا نہیں کئے، یا تمام انسانوں کے حقوق، ان کی خواہشات ، ان کے بشری تقاضے ایک سے نہیں ہیں۔
رہی بات atheist کہلانے یا کہہ...