آگے۔
پہلے زمانے کے لوگ اس طرح ہی کہتے تھے۔
ماضی ۔ یعنی جو وقت آگے جا چکا ہے۔
اب یہ نوسٹلجیا تھا یا پتہ نہیں کیا کہ لوگ اپنا رُخ ماضی کی طرف رکھتے تھے۔ ویسے وقت کی رفتار اس بات کی مہلت بھی نہیں دیتی کہ انسان مستقبل کو خوش آمدید کہنے کے لئے اپنا رُخ پلٹ سکے۔ بلکہ وہ تو یہی سوچتا رہتا ہے کہ یہ...